تپ محرق
معنی
١ - وہ بخار جس میں شدت حرارت کی وجہ سے بدن بری طرح پھنکنے لگے، انگریزی، Typhoid ٹائی فائیڈ، میعادی بخار۔ "تپوں میں یہ گرمی کو دور کرتا . تپ محرقہ (Typhoid) . کو مفید ہے۔ ( ١٩٤٨ء، علم الادویہ، ٨٢:١ )
اشتقاق
فارسی مصدر 'تاپیدن' سے مشتق اسم 'تاپ' کی مغیرہ صورت 'تَپ' بطور موصوف کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی اسم 'محرق' بطور صفت لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ ١٨٧٤ء کو "مراثی انیس" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں